برا کام
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ فعل جو مذہب یا رسم و رواج یا قانون کے خلاف ہو، بدفعلی، حرامکاری۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ فعل جو مذہب یا رسم و رواج یا قانون کے خلاف ہو، بدفعلی، حرامکاری۔